فعال ………………اجمل سراج

125

کوئی بھی اِدارہ نہیں ہے فعال
اگر ہے کوئی مُستعِد تو ہے نیب

اُسے خیر و خوبی سے کیا واسطہ
دِکھائی جِسے صرف دیتے ہیں عیب