اگر ………………اجمل سراج

196

خان صاحب اگر مرد ہیں
تب تو فوری وہ دیں استعفیٰ

حکمراں اُن کے ہوتے ہوئے
کوئی طیارہ کیسے گرا