ملی یکجہتی کونسل کی مرکزی زوم ٹیلی کانفرنس آج ہوگی

168

لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی اور صوبائی صدور و سیکرٹریز کی زوم ٹیلی کانفرنس آج ہوگی ۔ نزول قرآن ، یوم آزادی ، قبلہ اول کی آزادی اور یوم القدس کے حوالے سے رہنما تبادلہ خیال کریں گے ۔