وفاقی کابینہ میں ردوبدل ، فردوس عاشق کی جگہ عاصم باجوہ تعینات

524

اسلام آباد : وفاقی کابینہ میں ردبدل ہونے پر فردوس عاشق اعوان کووزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات سے ہٹا کر سابق ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی اطلاعات تعینات کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات تعینات کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ عاصم سلیم باجوہ اس وقت سی پیک اتھارٹی کےچیئرمین کےعہدےپرکام کررہے تھے۔