او بھائی………………اجمل سراج

164

ایک اخبار کے بانی کے ہیں چھوٹے بیٹے
آپ میں اور کوئی خوبی اضافی تو نہیں

کیا کہا آپ نے، ہیں آپ صحافی، او بھائی!
آپ اخبار کے مالک ہیں صحافی تو نہیں