ڈاکٹرز………………اجمل سراج

163

خوف کی پرچھائیوں کے درمیاں
زندگی کے استعارے ڈاکٹرز

لڑ رہے ہیں موت کے آسیب سے
دُو بہ ُدو ہو کر ہمارے ڈاکٹرز