سندھ پولیس میں بڑے  پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں

90

کراچی (آن لائن) سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہے۔ جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے تحت عاصم قائم خانی کو دی آئی جی ویسٹ، ذوالفقار مہر کو ڈی آئی جی فنانس
اور امین یوسفزئی کو ڈی آئی جی ایڈمن مقرر کردیا گیا ہے۔