عافت………………اجمل سراج

149

دیکھ کر اک جھلک قیامت کی
سب بد اطوار نیک ہو گئے ہیں

ایک آفت کو سامنے پا کر
سارے انسان ایک ہو گئے ہیں