حیدرآباد: بلدیہ تھانے کی حدود میں 2گروپوںمیں تصادم،3شدید زخمی

151

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ تھانے کی حدود میں 2 گروپوںمیں جھگڑے کے باعث کئی افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 3 شدید زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیاگیا ہے جبکہ علاقے میں پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی ہے ۔