اسداللہ بھٹو کی مولانا یامین منصوری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

94

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹونے جامعہ حنیفہ کے مہتمم ممتازعالم دین مولانا محمدیامین منصوری کی والدہ ماجدہ کی وفات پر ان کے گھرجاکر تعزیت کی مرحومہ کی مغفرت بلند درجات اور پسماندگان و لواحقین کیلیے صبر جمیل کی دعا کی ،جماعت اسلامی ضلع شرقی کے نائب امیرانجینئر عزیزالدین ظفر بھی انے ہمراہ موجود تھے۔علاوہ ازیںانہوں نے گلشن اقبال میں رکن جماعت اسلامی سعید الدین کی اہلیہ کی وفات پرمرحومہ کی نمازجنازہ میں شرکت اورلواحقین سے تعزیت کی۔