انڈونیشیا نے افغان امن مذاکرات میں  پاکستان کے کردار کو سراہا

311

دوحا : انڈونیشیا وزیر خارجہ رتنو مارسودی کی جانب سے افغان امن مزاکرات میں  پاکستان کے قردار کو سراہا گیا ہے۔

دوحہ میں افغان امن عمل کانفرنس کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور انڈونیشیا کی ہم منصب رتنو مارسودی کی ملاقات ہوئی ،انڈونیشیا کی وزیر خارجہ نے افغان امن عمل میں پاکستان کے مصالحتی کردار کو سراہتے ہوئے اس ضمن میں انڈونیشیا کی جانب سے  بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ طالبان معاہدہ آج ہوگا، دو دہائیوں پر محیط جنگ خاتمے کے قریب

واضح رہے کہ  آج قطر میں افغان طالبان اور امریکہ کےدرمیان افغان امن معاہدہ پردستخط ہوں گے۔