رینجرز اینٹی ٹیرارسٹ وِنگ نے شہریوں سے ڈکیتی کے دوران چھینا گیا سامان ، موٹر سائیکل ،موبائل فون ، کیمرہ نقد رقم واپس کر دی ،

508

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے رینجرز اینٹی ٹیرارسٹ وِنگ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف آپریشنز کے دوران بر آمد ہو نے والے سامان اصل مالکان کے سپرد کر دی گئی ،

رینجرز کی جانب سے جاری ہونے ایک اعلامیہ کے مطابق ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے رینجرز اینٹی ٹیرارسٹ وِنگ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

جس میں مختلف آپریشنز کے دوران بر آمد ہو نے والے مختلف سامان موٹر سائیکل،موبائل فونز،کیمرہ اور 5,50,000روپے جانچ پڑ تال اور قانونی تقاضے مکمل ہونے پر ا±ن کے اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا۔

اس موقع پر سامان وصول کرنے والے مالکان نے رینجرز کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا،