کراچی: پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا

357

شہر قائد میں اتحاد ٹاؤن پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو پکڑے گئے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں سے 3 کلو چرس اور بڑی تعداد میں گٹکے برآمد ہوئے ہیں۔

ملزمان کی شناخت عبدالصمد، کامران اور سہیل کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرتے ہوئے مزید تفتیش کا شروع کر دی ہے۔

گرفتار کیے گئے ملزمان