القرآن

85

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
ان (عورتوں) نے کہا ’’ہم اپنے جانوروں کو پانی نہیں پلا سکتیں جب تک کہ یہ چرواہے اپنے جانور نہ نکال لے جائیں، اور ہمارے والد ایک بہت بوڑھے آدمی ہیں‘‘۔ یہ سن کر موسیٰ ؑ نے ان کے جانوروں کو پانی پلا دیا، پھر ایک سائے کی جگہ جا بیٹھا اور بولا ’’پروردگار، جو خیر بھی تو مجھ پر نازل کر دے میں اس کا محتاج ہوں‘‘۔
(القصص: 23-24)