ارجنٹینا کے فٹبال اسٹیڈیم میں آتشی شیرآگیا

408

ارجنٹائن کے فٹبال کلب نے کی بحالی کے بعد جب اسٹیڈیم کا افتتاح کیا تو اس موقع پر ہزاروں شائقین نے تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر ہولوگرام ٹیکنا لوجی کا استعمال کرتے ہوئے شعلوں سے گھرے ایک شیر نے اسٹیڈیم  کی چھت پر انٹری دی ، جسے دیکھ شائقین نے اپنا دل تھام لیا۔

بھاری بھرکم شعلوں سے گھرے اور چیختے چنگھاڑتے شیر نے وہاں موجود لوگوں پرسحر طاری ہوگیا اور بچوں بڑوں سمیت ہزاروں شائقین کی چیخیں نکل گئیں ۔

شیر نے پہلےاسٹیڈیم کی چھت پر چہل قدمی کی اس کے بعد گراؤنڈ پر چھلانگ لگائی اور گراؤنڈ کا چکر لگا کرشعلوں میں غائب ہو گیا۔

https://www.facebook.com/bleacherreport/videos/1314374748744506/?t=0