ڈاکٹر عمران فاروق کی9ویں برسی پر فاتحہ خوانی

168

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان حیدرآباد کے زیر اہتمام ڈاکٹر عمران فاروق کی9ویں برسی کے موقع پر ان کے ایصال ثواب کے لیے میمن ہال پکا قلعہ میں قرآن وفاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں ایم کیو ایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن حق نواز ضلعی آرگنائزر ظفر صدیقی، ناصر حسین یوسی چیئرمینز، کونسلرز، خواتین ونگ کی ذمہ داران کے علاوہ کارکنان نے شرکت کی عمران فاروق
کیلیے دعائے مغفرت اور لاپتہ کارکنان کی بازیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
عمران فاروق کی برسی