زمیں……………… اجمل سراج

164

نگاہ کے لیے نظارہ جہاں کم ہے
سو یہ کھلا کہ مری عمر رائگاں کم ہے

نگار خانہ نیرنگ ہے زمیں اجمل
کہ اس کی جلوہ نمائی کو آسماں کم ہے