شہر………………

248
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

ہمارے شہر کو جس نے اُجاڑا
اسی کے پھر حوالے کر رہے ہیں

وہی ہوتا رہا پہلے بھی یارو
جو پی ٹی آئی والے کر رہے ہیں