پریمیئر پبلک اسکول اسکاؤٹس کے زیرِ اہتمام” ایک روزہ اسکاؤٹس کیمپ ”

114

(اسٹاف رپورٹر) پریمیئر پبلک اسکول اسکاؤٹس کے زیرِ اہتمام” ایک روزہ اسکاؤٹس کیمپ ” کا انعقاد کیا گیا۔مہمانِ خصوصی سید اختر میر، سیکرٹری سندھ بوائیز اسکاؤٹس ایسوسی ایشن نے اسکاؤٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ: ” پرنسپل پریمیئر پبلک اسکول منصور وندھانی کی ذاتی دلچسپی و رہنمائی کے باعث اسکاؤٹس کیمپ میں شامل اسکاؤٹس طلبہ و طالبات میں خود اعتمادی، خود انحصاری اورجذبے اور لگن میں اضافہ ہوا۔