محرم الحرام میں سیکورٹی کے مثالی اقدامات پر تمام ادارے اور حکام کو خراج تحسین ہے، ندیم قاضی

121

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی حیدر آباد ڈویژن کے صدر ندیم قاضی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی کے مثالی اقدامات پر کمشنر حیدر آباد، ڈی آئی جی، ایس ایس پی، اے آئی جی، حساس اداروں، رینجرز، اے سی سٹی، اے سے لطیف آباد، تمام ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز اور ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس ورینجرز اہلکاروں کو امن و امان قائم رکھنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔