القرآن

176

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

(رحمان کی نصحیت کو) اب کہ یہ جھٹلا چکے ہیں، عن قریب ان کو اس چیز کی حقیقت (مختلف طریقوں سے) معلوم ہو جائے گی جس کا یہ مذاق اڑاتے رہے ہیں۔ اور کیا انہوں نے کبھی زمین پر نگاہ نہیں ڈالی کہ ہم نے کتنی کثیر مقدار میں ہر طرح کی عمدہ نباتات اس میں پیدا کی ہیں؟ یقینا اس میں ایک نشانی ہے مگر ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں۔
(الشعرآء : 6-8)