حیدرآباد: قتل کا جرم ثابت ہونے پر 5ملزمان کو عمر قید کی سزا

171

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ماڈل کریمنل ٹرائل کورٹ ‘ فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج حیدرآباد محمد احسان خان درانی کی عدالت نے قتل کے مقدمے میں ملوث 5ملزمان امیر احمد‘ لال‘ محمد راجا‘ محمد خان ‘بشیر احمد کو جرم ثابت ہوجانے پر عمر قید بامشقت اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے جبکہ مقدمہ میں ملوث 2 مفرور ملزمان دوست علی اور عزیز احمد کو اشتہاری قرار دیدیا ہے مذکورہ ملزمان پر 12جنوری2004ء کو ٹنڈو جام تھانے پر شمس الدین نامی شخص کو قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
عمر قید 2/اشتہاری