جیکب آباد، سول اسپتال کے دونوں آپریشن تھیٹر 6 ماہ سے بند، مریض پریشان

169

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) سول اسپتال کے دونوں آپریشن تھیٹر 6 ماہ سے بند ہونے کے باعث سے مریضوں کا آپریشن نہ ہوا، مریض سخت پریشان ہیں۔ سول اسپتال میں سہولیات کے شدید فقدان کی وجہ سے عوام کو کوئی بھی ریلیف نہ مل سکا۔ عوامی حلقوں نے جلد مسئلہ حل کر نے کا مطالبہ کیا ہے۔