شہدادپور، بیرانی پھاٹک کے قریب ٹرین کی زد میں آکرایک شخص جاں بحق

213

شہداد پور (نمائندہ جسارت) شہدادپور بیرانی پھاٹک کے قریب کراچی سے پنجاب جانے والی ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق۔ شہدادپور کے قریب لاڈی اسٹاپ کے گاؤں محمد رمضان چاکرانی کے رہائشی 45سالہ عزیز خان ولد رمضان خان چاکرانی بیرانی پھاٹک کے قریب ریل کی پٹری کراس کرتے ہوئے کراچی سے پنجاب جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی زد میں آنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا، لاش کو شہدادپور کے سمس اسپتال منتقل کیا گیا۔ کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے