اکبر عنایت مسیح کا بلدیہ یونین کے رہنما کیخلاف 108ویں روز بھی احتجاج جاری

211

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)بلد یہ اعلیٰ حیدرآباد کے برطرف کیے گئے ملازم اکبر عنایت مسیح نے اپنی بحالی اور بلدیہ یونین کے رہنما اکرم راجپوت کی زیادتیوں کیخلاف 108ویں روز بھی اپنا احتجاج جاری رکھا ،اس موقع پر انہوں نے کہاکہ بلد یہ سی بی اے یو نین کے رہنما اکر م راجپوت کی کر پشن کا نو ٹس لیکر سنیا رٹی کی بنیاد پر پر وموشن دیئے جا ئیں اور ہمیں نوکر یوں پر بحا ل کرکے ہما ری بقایا تنخو اہیں جاری کی جا ئیں ۔