وزیراعظم اورکابینہ ارکان کی تنخواہوں میں 10فیصدکمی کا اعلان

35

اسلام آباد(نمائندہ جسارت)وزیراعظم عمران خان سمیت وفاقی کابینہ نے تمام وزرا کی تنخواہوں میں 10فیصدکمی کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس بات کا اعلان وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں کیا۔