حیدرآباد ،مسلم لیگ ف کا اظہار تعزیت

52

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ف) حیدرآباد کے جنرل سیکرٹری رفیق مگسی نے ممبر سندھ کونسل ندیم آزاد اورعمران قریشی کے ہمراہ فقیر گلزار کے بھانجے کے حادثے میں جاںبحق ہونے پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی۔