گوادر میں آئی سر جیکل کیمپ اختتام پذ یر ہوگیا ، 48 مریضوں کے آپریشن ہوئے

188

گوادر (نمائندہ جسارت) گوادر میں آئی سر جیکل کیمپ اختتام پذ یر ہوگیا ۔ 48مر یضوں کے آنکھوں کا آپریشن کیاگیا ۔ اگلا آئی کیمپ 26دسمبر کو لگا یا جائے گا۔ لپر وسی بلائینڈ ز کنڑول اسپتال گوادر میں دو روزہ آئی سر جیکل کیمپ اختتام پد یر ہوگیا ہے یہ کیمپ 19اور 20دسمبر تک لگا یا گیا ہے جس میں مریضوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جہاں کراچی کے ماہر چشم نے مریضوں کا معائنہ کیا اور ان کے آنکھوں کے آپر یشن بھی کیے گئے ۔ کیمپ میں 290مریضوں کی او پی ڈی کی گئی جبکہ مجموعی طور پر مختلف نوعیت کے آ پر یشن جس میں مو تیا وغیر ہ شامل تھے کہ 48مر یضوں کا آ پر یشن کیا گیا ۔ آئی سر جیکل کیمپ کا دوسرا مرحلہ 26دسمبر کو شروع کرنے کااعلان کیا گیا ہے ۔