نوابشاہ، ائر پورٹ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

30

نوابشاہ (نمائندہ جسارت) ائر پورٹ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت سلمان ڈاھرج کے نام سے ہوئی جو محکمہ سول ایوی ایشن کا ملازم بتایا جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص اپنی موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ اچانک سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ