خفیہ ایجنسیوں کی تصدیق کے بعد پاسپورٹ کا اجرا ہوگا‘ ڈی جی امیگریشن

63

اسلام آباد (آن لائن) ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن عشرت علی نے کہا ہے کہ مشکوک افراد کو3 خفیہ ایجنسیوں سے تصدیق کے بعد پاسپورٹ کا اجرا ہو گا‘ 50 ہزار سے زاید سرکاری ملازمین کے پاسپورٹ میں سرکاری ملازمت خفیہ رکھنے کی تحقیقات مکمل ہوچکی ہیں جس کے بعد5 ہزار روپے فیس کے ساتھ سرکاری ملازمین کو نئے پاسپورٹ جاری کیے جا رہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.