پاک فوج کے کسی افسر کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں، میجر جنرل آصف غفور 

30

راولپنڈی (آن لائن) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی سمیت پاک فوج کے کسی افسر کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے۔ فوج کا سوشل میڈیا پر واحد آفیشل اکاؤنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر کا ہے اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر باقی تمام اکاؤنٹس جعلی تصور کیے جائیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.