عمران خان قادیانی لابی کا حصہ ہیں، جے یو آئی ف

42

حیدرآباد(نمائندہ جسارت) جمعیت علما اسلام( ف) سندھ کے سیکرٹری اطلاعات مولانا تاج محمد ناہیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہماری جماعت نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ عمران خان کے پیچھے قادیانی لابی ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ وہ مدینے پاک جیسی ریاست کی بات کرتا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہاکہ قادیانیوں سے ہماری نفرت فطری ہے کیونکہ وہ ہمارے نبیﷺ کے دشمن ہیں اور ختم نبوت کے منکر ہیں جو قادیانیوں سے محبت کرے گا وہ روز محشر ان کے ہی ساتھ ہوگا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ