القرآن

51

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

جو شخص ایمان لانے کے بعد کفر کرے (وہ اگر) مجبور کیا گیا ہو اور دل اس کا ایمان پر مطمئن ہو (تب تو خیر) مگر جس نے دل کی رضا مندی سے کفر کو قبول کر لیا اس پر اللہ کا غضب ہے اور ایسے سب لوگوں کے لیے بڑا عذاب ہے۔ یہ اس لیے کہ اْنہوں نے آخرت کے مقابلے میں دنیا کی زندگی کو پسند کر لیا۔
(النحل: 106-107)

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں