جماعت اسلامی غربی کے عہدیداروں کی ڈاکٹر عبدالقیوم سے تعزیت 

51

کراچی (پ ر)رکن جماعت اسلامی ڈاکٹر عبدالقیوم کی اہلیہ اور اراکین جماعت عابد قیوم وزاہد قیوم کی والدہ کے انتقال پرنائب امیر جماعت اسلامی کراچی و عبوری امیر ضلع غربی محمد اسحاق خان ،محمود الحسن، محمد عارف خان ،حاجی فضل خالق، فیض محمد،فضل احد، خالد زمان شیخ، اختر محمد گوہر رحمن ،انعام الرحمان اور مسعود اشرف نے افسوس کا اظہار کیا ۔انہوں نے مرحومہ کی مغفرت و پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔