اورنگی ٹاؤن:گھرسے 24سالہ نوجوان کی  لاش برآمد،اہل خانہ نے خودکشی قرادے دی

26

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7A کی گلی نمبر 8کے ایک گھرسے24سالہ شہر یار ولد اسلم کی لاش برآمدہوئی جوگلے میں پڑے ہو ئے پھندے کی وجہ سے ہلاک ہو ا تھا،پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی، متوفی کے اہل خانہ نے پولیس کوبتایاکہ شہریار نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کی ہے ،تاہم پولیس کاکہناہے کہ واقعہ کی ہرپہلو سے تفتیش کی جارہی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ