پاپوش نگر پولیس نے پیٹی بھائی کو گرفتارکرکے منشیات برآمدکرلیں

39

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاپوش نگر پولیس نے اپنے پیٹی بھائی کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق پاپوش نگر پولیس نے منشیات کے کاشف نامی اسمگلرکو گرفتار کر کے ایک کلو سے زائد چرس ، نقدی ، موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم پولیس اہلکار ہے کے قبضے سے پولیس کا سروس کارڈ بھی برآمد ہوا ہے جو کہ مدینہ کالونی تھانے میں تعینات بتایا جاتا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.