روہنگیا مسلمانوں کے پہلےگروپ کو بھارت بدر کر دیا گیا

27
نئی دہلی: بھارتی حکام روہنگیا مہاجرین کو ملک بدر کرکے میانمر کی پولیس کے حوالے کررہے ہیں
نئی دہلی: بھارتی حکام روہنگیا مہاجرین کو ملک بدر کرکے میانمر کی پولیس کے حوالے کررہے ہیں

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے پہلے گروہ کو ملک بدر کر دیا گیا۔ نئی دہلی حکومت نے گزشتہ سال ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے روہنگیا مسلمانوں اور دیگر افراد کی ملک بدری کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارتی عدالت عظمیٰ نے فیصلے پر نظر ثانی کی دائر اپیلوں کو آخری لمحات میں رد کردیا۔ اپیل میں 7 روہنگیا افراد کے وکیل نے کہا کہ انہیں میانمر واپسی پر انتقامی کارروائیوں کا خطرہ ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ