جھلکیاں

67

 

نیلاٹ میں تربیتی پروگرام کے پہلے دن نیلاٹ کے سابق ڈائریکٹر جنرل سید حاکم علی شاہ بخاری نے نیلاٹ کی کارکردگی پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر نیلاٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر نور الہادی نے کہا کہ علماء کی صحبت میں بیٹھ کر دین کا عملی شعور حاصل کرسکتے ہیں۔پروگرام کے آخری دن کورس میں شریک سید محمد سہیل اور میمونہ قریشی نے اپنے تاثرات بتائے۔ پروگرام میں قاضی سراج نے جسارت کے صفحہ محنت شرکاء میں تقسیم کیے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ