الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی صدر ڈاکٹر سید تبسم جعفری کے والد سپرد خاک

27

کراچی ( پ ر) الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے صدر ڈاکٹر سید تبسم جعفری کے والد قیوم الحسن جعفری اتوار کو رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعدنماز عشا آبائی شہر نوابشاہ میں ادا کی گئی بعد ازاں مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔ نمازجناہ میں مرحوم کے عزیز واقارب، سیاسی ومذہبی اور سماجی رہنماو 191ں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعدا دمیں شرکت کی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.