انتخابات میں رکاوٹ کی شکایات کو سندھ حکومت نے مستردکردیا

31

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) حکومت سندھ کے ترجمان نے پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی و متحدہ قو می مو ومنٹ سمیت مختلف سیا سی پا ر ٹیو ں کی جانب سے ٹو ئٹرپر انکی انتخا بی مہم میں رکا وٹ ڈالنے کے الزا ما ت کا نو ٹس لیتے ہو ئے وضا حت کی ہے کہ نگرا ن حکومت کا مینڈیٹ الیکشن کمیشن کو 25جو لا ئی کے دن آزا دا نہ اورمنصفا نہ انتخابا ت کے سلسلے میں مدد و تعا ون فرا ہم کر نا ہے ۔اس سلسلے میں ہر ایک امیدوار جو انتخا با ت میں حصہ لے رہا ہے، کو بلا کسی پا ر ٹی تفریق یکسا ں انتخا بی مہم الیکشن کمیشن کے مقررہ کو ڈ آف کنڈکٹ (ضا بطہ اخلا ق ) کے تحت مو قع دیا جا رہا ہے۔ تر جما ن نے کسی بھی مخصو ص امیدوار یا سیاسی پا ر ٹی کو انتخا بی مہم کے
حوالے سے رکا وٹ ڈالنے کی ہدا یا ت کے الزا ما ت کو یکسر مسترد کرتے ہو ئے کہا کہ عام انتخابات میں حصہ لنے والے امیدوارو ں اور پارٹیوں یا ان کے سپو ر ٹرز اپنی انتخا بی مہم اور سرگرمیاں جار ی رکھنے کیلیے آزا د ہیں لیکن الیکشن کمیشن پا کستا ن کے مقررہ ضا بطہ اخلاق کے پا بند ہیں جن پر تما م سیا سی پارٹیوں کا اتفا ق شا مل ہے ۔تر جما ن نے مزید کہا کہ مناسب اور متعلقہ شکا یا ت مینجمنٹ نظام کے تحت 27ڈی آر اوز جن کو مکمل اختیارات تفویض کرتے ہوئے ایسی تما م شکا یا ت کے ازا لے کیلیے اگر کو ئی ہے تو جو رکا وٹ یا رو کنے یا ضا بطہ اخلا ق کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہو ،ایسی شکا یا ت ڈی آر اوز کو بھی کی جا سکتی ہے ۔ تر جما ن نے عا م انتخا با ت میں حصہ لینے والے امیدواروں کو مشورہ دیا کہ وہ ڈی آر اوز یا ڈی ایم اوز کو با ضا بطہ طو ر پر را بطہ کریں۔کسی بھی شکا یت کے سلسلے میں تما م تفصیلا ت اور اسکے ازا لے کیلیے اپنی شکا یا ت قانون کے مطا بق متعلقہ فو ر م سے حل کرائیں ۔تر جما ن نے متنبہ کیا ہے کہ کو ئی بھی بے بنیا د الزا م نگران انتظامیہ کے خلا ف یا عوام کو گمرا ہ کر نے کی ٹو ئٹر یا دیگر سو شل میڈیا کے ذر یعے کر نا کسی بھی امیدوار یا سیا سی پا ر ٹیو ں کیلیے نامناسب اور انتخا با ت کے قا نو ن کے خلا ف ہیں لہٰذا ایسے تما م عمل سے اجتنا ب کریں، بد قسمتی سے اس سے ملک دشمن عنا صر اور غیر جمہور ی عمل قو تو ں کو تقویت ملے گی جو مو قع پا کر اور غیر یقینی صو ر تحا ل کا فا ئدہ اُٹھا کر الیکشن کمیشن اور حکومت کیلیے آزا دا نہ اور منصفا نہ انتخابات منعقد کر ا نے کے بہترین اقدا ما ت کو نا کا م بنانے کے موا قع فرا ہم کر نا ہے ۔
ترجمان حکومت سندھ

Print Friendly, PDF & Email
حصہ