محمد خان ریلوے سے ریٹائر

35

پاکستان ریلوے پریم یونین کی مزدور مجلس عاملہ کے ممبر مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریلوے سے ریٹائر ہوگئے ہیں۔ محمد خان 31 سال سے پریم یونین کے ذریعے مزدوروں کی خدمت کررہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ