حب پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

45

حب (کرائم رپورٹر) حب پولیس کی کارروائی منشیات فروش ملزم گرفتا ر،200ٹوکن کرسٹل برآمد ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز حب پولیس نے کا رروائی کر تے ہوئے 200 ٹوکن کرسٹل برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکر کے اس کے خلاف کا رروائی شروع کر دی ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ