ملک رفیق سے تعزیت

42

IRAA
کے رہنما ملک رفیق ایڈوکیٹ کے بھانجے کے گزشتہ دنوں انتقال پر ایس ایم اقبال ایڈوکیٹ، ارشد محمود ایڈوکیٹ،کراچی کے صدر عبدالسلام اور دیگر وکلا نے  کے  آئی را کے بار روم میں ان سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔

حصہ