راناثناء الل? ?و وز?ر قانون بنان? ?ا ف?صل?

61

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے راناثناء اللہ کو ایک بار پھر وزارت قانون کا قلمدان سونپنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ نے پنجاب کابینہ میں توسیع کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اور سابق وزیر قانون راناثناء اللہ کو ایک بار پھر وزیر قانون بنایا جارہا ہے۔

پنجاب کابینہ میں 2مرحلوں میں توسیع کی جائے گی۔پہلے مرحلے میں رانا ثنا ء اللہ اور ڈاکٹر عائشہ غوث کو کابینہ میں شامل کیا جائے گااور دوسرا مرحلے بجٹ کے بعد شروع ہوگا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ