پا?ستان ون ?? ?? دوسر? ?ام?اب تر?ن ??م بن گئ?

85

پاکستان بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ون ڈے میں فتوحات کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر آگیا۔

زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں کامیابی کے بعد قومی ٹیم ایک روزہ میچوں کی دوسری کامیاب ٹیم بن گئی ہے۔

پاکستان نے اب تک 841ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے ہیں جس میں اسے 445میں کامیابی حاصل ہوئی اور 371میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ 8میچ برابر اور 17بے نتیجہ رہے۔

ون ڈے میں سب سے زیادہ کامیابیاں آسٹریلیا کے حصے میں آئی ہیں جو529فتوحات کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ