نارت? ?راچ? م?? پول?س ?? ?ارروائ? ، ?العدم تنظ?م ?ا د?شتگرد گرفتار

52

پولیس نے نارتھ کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے کمانڈر کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ۔

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتار دہشتگرد کے قبضے سے دستی بم ، ایس ایم جی رائفل اور گولیاں برآمد کر لی ہیں ۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگرد کراچی میں بڑی کارروائی منصوبہ بندی کر رہا تھا ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ