پشاور، سرچ آپر?شن م?? افغان باشندو? سم?ت 55 افراد گرفتار

71

پشاور: پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سر چ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران 5 افغانیوں سمیت 55 افراد کو گرفتار کرکے ان سے اسلحہ بر آمد کرلیا

پولیس زرائع کے مطابق کاروائی یکہ توت اور نصرباغ کے علاقے میں کی گئی جہاں پانچ افغانیوں سمیت پچپن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ۔ حراست میں لئے گئےافراد سے بڑی تعداد میں منشیات اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔

زارئع کے مطابق افغان باشندے غیر قانونی طور پر پشاور میں مقیم تھے تمام گرفتار افراد کو پوچھ گچھ کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت شہر بھر میں کاروائیاں کی جاری ہیں اب تک متعدد افراد کو حراست میں لےلیا یے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ