حیدرآباد میں افطار سے قبل ہلکی بارش سے شہر میں جل تھل

272

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) معمولی بارش کے ساتھ ہی شہر کے کئی علاقوں میں بجلی غائب ،چار گھنٹے بعد بحال ہونا شروع ہوگئی۔ حیدرآباد میں افطار سے قبل ہلکی بارش سے شہر میں جل تھل اور شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی جو کہ رات دس بجے قریب بحال ہونا شروع ہوئی ۔