حفیظ نے کوچز کے ساتھ گالف کھیلا

123

لاہور(جسارت نیوز)قومی کرکٹر محمد حفیظ نے لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز کے ہمراہ مقامی کلب میں گالف کھیلا۔محمد حفیظ کے ساتھ بولنگ کوچ وقار یونس ، ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ گرانٹ بریڈ برن بھی موجود تھے۔