حیدرآباد: گوٹھ نعمان تھہیم میں 3بچوںکی ماں نے خودکشی کرلی

191

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) گوٹھ نعمان تھہیم کی رہائشی 3 بچوں کی ماں نے کنویں میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرلیا 3بچوں کی ماں
مسماۃ نسیمہ تھہیم کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ اس کا ذہنی توازن درست نہیں تھا اور اس کا علاج چل رہا تھا نعش کو نکال لیا گیا ہے ۔